پاکستانی سفارت خانہ، سیول

مورخہ  ۲۵ ، اپریل  ۲۰۱۷

پاکستانی ورکرز(ای ۔ ۹) کیلئے تکنیکی مہارت اور کار و بار شروع کرنے کی ٹریننگ

HRD KOREA نے E-9 ورکرز کیلئے تکنیکی مہارت اور ملازمت کی میعاد مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں اپنا کار و بار شروع کرنے کیلئے ایک ٹریننگ پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔

ٹریننگ میں حصہ کون لے سکتا ہے؟

صرف  E-9ویزا  کے حامل ورکرز۔

ٹریننگ کے فوائد

  1. مفت ٹریننگ، ٹرانسپورٹ اور کھانے کا خرچہ دیا جائےگا۔
  2. ٹریننگ مکمل کرنے پر ایک سرٹیفکیٹ دیا جائےگا۔
  3. اس سرٹیفکیٹ کے حامل پاکستانی ورکرز کو پاکستان میں موجود کورین کمپنیاں ترجیحی بنیادوں پر ملازمت مہیا کریں گیں۔

دلچسپی رکھنے والے پاکستانی E-9 ویزا کے حامل ورکرز منسلک شیڈول کے کانٹکٹ نمبرز اور ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Schedule

No Comment

Comments are closed.

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial
Facebook
Twitter
INSTAGRAM