پاکستانی ورکرز کیلئے تکنیکی مہارت اور کار و بار شروع کرنے کی ٹریننگ
پاکستانی سفارت خانہ، سیول مورخہ ۲۵ ، اپریل ۲۰۱۷ پاکستانی ورکرز(ای ۔ ۹) کیلئے تکنیکی مہارت اور کار و بار شروع کرنے کی ٹریننگ HRD KOREA نے E-9 ورکرز کیلئے تکنیکی مہارت اور ملازمت کی میعاد مکمل ہونے کے بعد پاکستان میں اپنا کار و بار شروع کرنے کیلئے ایک ٹریننگ پروگرام کا اہتمام کیا […]